TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2572 · Statement on Knowledge

Jami' TirmidhiHadith 2572

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُعَلَّی حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي دَاوُدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَخْبَرَةَ عَنْ سَخْبَرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ کَانَ کَفَّارَةً لِمَا مَضَی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ ضَعِيفُ الْإِسْنَادِ أَبُو دَاوُدَ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ وَلَا نَعْرِفُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَخْبَرَةَ کَبِيرَ شَيْئٍ وَلَا لِأَبِيهِ

محمد بن حمید رازی، محمد بن معلی، زیاد بن خیثمة، ابوداؤد، حضرت سخبرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ جس نے علم حاصل کیا تو وہ اس کے پچھلے گناہوں کا کفارہ ہوگا اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔ ابوداؤد کا نام نفیع اعمی ہے وہ محدثین (رحہم اللہ تعالی) کے نزدیک ضعیف ہیں۔ عبداللہ بن سخبرہ اور ان کے والد کے لیے کچھ زیادہ روایات ثابت نہیں ہیں۔

Sayyidina Sakhbarah (RA) reported that the Prophet (SAW) said, ‘If anyone seeks knowledge then that is an expiation for what has passed”

Permalink

See the full chapter: طلب علم کی فضیلت