TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2719 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2719

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ زُرْعَةَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ جَرْهَدٍ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ جَدِّهِ جَرْهَدٍ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَرْهَدٍ فِي الْمَسْجِدِ وَقَدْ انْکَشَفَ فَخِذُهُ فَقَال إِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ مَا أَرَی إِسْنَادَهُ بِمُتَّصِلٍ

ابن ابی عمر، سفیان، ابونضر مولی عمر بن عبید اللہ، زرعة بن مسلم بن جرہد اسلمی، حضرت جرید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں ان کے پاس سے گزرے تو ان کی ران ننگی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ران ستر میں داخل ہے۔ یہ حدیث حسن ہے اور اس کی سند متصل نہیں۔

Sayyidina Jarhad (RA) narrated: The Prophet (SAW) passed by him in the mosque while his thighs were visible. He said, “The thighs are awrah.” [Bukhari 12,Abu Dawud 4014Ahmed 15927]

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ ران ستر میں داخل ہے