Jami' Tirmidhi — Hadith 2720
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ جَرْهَدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ کَاشِفٌ عَنْ فَخِذِهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَطِّ فَخِذَکَ فَإِنَّهَا مِنْ الْعَوْرَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
حسن بن علی خلال، عبدالرزاق، معمر، ابوزناد، حضرت جرہد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے تو اس وقت ان کی ران ننگی تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے تو اس وقت ان کی ران ننگی تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنی ران کو ڈھانپ لو یہ بھی ستر میں داخل ہے یہ حدیث حسن ہے۔
Ibn Jarhad reported from his father that the Prophet (SAW) passed by him while his thighs were uncovered so the Prophet (SAW) said “Cover your thighs, for, they are part of the awrah.” [Ahmed 15929]