TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 331 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 331

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ خَلْفَ أَبِي بَکْرٍ قَاعِدًا فِي ثَوْبٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَهَکَذَا رَوَاهُ يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ وَقَدْ رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ وَلَمْ يَذْکُرُوا فِيهِ عَنْ ثَابِتٍ وَمَنْ ذَکَرَ فِيهِ عَنْ ثَابِتٍ فَهُوَ أَصَحُّ

عبداللہ بن ابوزیاد، شبابہ بن سوار، محمد بن طلحہ، حمید، ثابت، انس ہم سے روایت ہے کہ عبداللہ بن ابوزیاد نے ان سے شبابہ بن سوار نے ان سے محمد بن طلحہ نے ان سے حمید نے ان سے ثابت نے ان سے انس نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے مرض وفات میں ابوبکر کے پیچھے بیٹھ کر ایک ہی کپڑے میں لیٹے ہوئے نماز پڑھی امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے اور ایسا ہی روایت کیا ہے اس کو یحیی بن ایوب نے حمید سے انہوں نے انس سے اور روایت کیا ہے اس حدیث کو کئی لوگوں نے حمید سے انہوں نے انس سے اور اس حدیث میں ثابت کا ذکر نہیں کیا اور جس راوی نے سند میں ثابت کا ذکر کیا ہے وہ زیادہ صحیح ہے

Abdullah ibn Abu Ziyad narrated this hadith to us having heard it from Shababah ibn Sawwar who from Muhammad ibn Tahah who from Humayd who from Thabit and he from Sayyidina Anas (RA) that during his illness that led to his death, the Prophet (SAW) offered salah by the side Sayyidina Abu Bakr (RA) sitting down wrapped in a garment.

Permalink

See the full chapter: اسی سے متعلق