Jami' Tirmidhi — Hadith 3447
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلِظُّوا بِيَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ
اسی سند سے یہ ارشاد بھی منقول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یا ذا الجلال والاکرام کو لازم پکڑو (یعنی اے بڑائی اور بزرگی والے) یہ حدیث غریب ہے اور انس رضی اللہ عنہ سے اور سند سے بھی منقول ہے۔
-