Jami' Tirmidhi — Hadith 3588
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْرَأُ إِلَی کُلِّ خَلِيلٍ مِنْ خِلِّهِ وَلَوْ کُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُ ابْنَ أَبِي قُحَافَةَ خَلِيلًا وَإِنَّ صَاحِبَکُمْ خَلِيلُ اللَّهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ الزُّبَيْرِ وَابْنِ عَبَّاسٍ
محمود بن غیلان، عبدالرزاق، ثوری، ابوالاحوص، حضرت عبداللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ہر دوست کی دوستی سے بری ہوں۔ اگر میں کسی کو دوست بناتا ہوں تو ابن ابی قحافہ (ابوبکر) کو دوست بناتا لیکن تمہارا ساتھی (میں) اللہ کا دوست ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اس باب میں حضرت ابوسعید ابوہریرہ ابن عباس اور ابن زبیر رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث منقول ہیں۔
Sayyidina Abdullah reported that Allah’s Messenger (SAW)said, “I am absolved of the friendship of every friend. Were I to choose a friend, I would take lbn Abu Quhafah as a friend. And your companion (meaning myself) is the friend of Allah.” [Ibn e Majah 2383, Ahmed 3878]