TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3589 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3589

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ أَبُو بَکْرٍ سَيِّدُنَا وَخَيْرُنَا وَأَحَبُّنَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

ابراہیم بن سعید جوہری، اسماعیل بن ابی اویس، سلیمان بن بلال، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے سردار ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہم سب میں بہتر اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ محبوب تھے۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Umar said, ‘Our chief Abu Bakr (RA) is the best of us and was the dearest of all of us to Allah’s Messenger.” [Bukhari 3668]

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب ان کا نام عبداللہ بن عثمان اور لقب عتیق ہے