TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 359 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 359

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ بَعْدَ الْکَلَامِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ مُعَاوِيَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ

ہناد، محمود بن غیلان، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کلام کرنے کے بعد سجدہ سہوکے دو سجدے کئے۔ اس باب میں معاویہ رضی اللہ عنہ، عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔

Sayyidina Ahdullah (RA) said that the Prophets made two prostrations of (sajdah) sahw after having some conversation.

Permalink

See the full chapter: سلام اور کلام کے بعد سجدہ سہو کرنا