TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 363 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 363

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْتِي أَحَدَکُمْ فِي صَلَاتِهِ فَيَلْبِسُ عَلَيْهِ حَتَّی لَا يَدْرِيَ کَمْ صَلَّی فَإِذَا وَجَدَ ذَلِکَ أَحَدُکُمْ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، ابوسلمہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شیطان تم میں سے کسی کے پاس نماز میں آتا ہے اور اسے شک میں ڈال دیتا ہے یہاں تک کہ وہ نہیں جانتا کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھی ہیں اگر تم میں کوئی ایسی صورت پائے تو بیٹھے بیٹھے دو سجدے کرے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) narrated that Allah’s Messenger (SAW) said, “Surely, the devil comes to one of you in his prayer and makes things obscure for him till he does not remember how much he has prayed. So, if one of you experiences that then let him prostrate two prostrations while he is sitting.’

Permalink

See the full chapter: جسے نماز میں کمی یا زیادتی کا شک ہو