TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3638 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3638

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا حُجَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَا عُثْمَانُ إِنَّهُ لَعَلَّ اللَّهَ يُقَمِّصُکَ قَمِيصًا فَإِنْ أَرَادُوکَ عَلَی خَلْعِهِ فَلَا تَخْلَعْهُ لَهُمْ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ طَوِيلَةٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

محمود بن غیلان، حجین بن مثنی، لیث بن سعد، معاویہ بن صالح، ربیعہ بن یزید، عبداللہ بن عمار، نعمان بن بشیر، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے عثمان ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں ایک قمیص (یعنی خلافت) پہنائیں اگر لوگ اسے اتارنا چاہیں تو مت اتارنا اس حدیث مبارکہ میں طویل قصہ ہے یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidah Ayshah (RA) reported that the Prophet (SAW) said (to Uthman), “ Uthman, perhaps Allah may clothe you with a shirt. So, if people try to take it away from you, do not remove it for them.” (There is a lengthy account in the hadith). [Ahmed 25216, Ibn e Majah 112]

Permalink

See the full chapter: باب