TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3640 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3640

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا الْعَلَائُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کُنَّا نَقُولُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيٌّ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ يُسْتَغْرَبُ مِنْ حَدِيثِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ

احمد بن ابراہیم دورقی، علاء بن عبدالجبار عطار، حارث بن عمیر، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ میں ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اسی ترتیب سے ذکر کیا کرتے تھے یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے یعنی عبیداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے اور کئی سندوں سے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے۔

Sayyidina Ibn Umar narrated: While Allah’s Messenger (SAW) was alive, we used to say Abu Bakr, Umar and Uthman (in this sequence). [Bukhari 3655, Abu Dawud 4628]

Permalink

See the full chapter: باب