TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3721 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3721

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ کَثِيرٍ النَّوَّائِ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ عَنْ الْمُسَيِّبِ بْنِ نَجَبَةَ قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ کُلَّ نَبِيٍّ أُعْطِيَ سَبْعَةَ نُجَبَائَ أَوْ نُقَبَائَ وَأُعْطِيتُ أَنَا أَرْبَعَةَ عَشَرَ قُلْنَا مَنْ هُمْ قَالَ أَنَا وَابْنَايَ وَجَعْفَرُ وَحَمْزَةُ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَمُصْعَبُ بْنُ عُمَيْرٍ وَبِلَالٌ وَسَلْمَانُ وَالْمِقْدَادُ وَحُذَيْفَةُ وَعَمَّارٌ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلِيٍّ مَوْقُوفًا

ابن ابی عمر، سفیان، کثیرالنواء، ابوادریس، مسیب بن نجبة، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی کو اللہ تعالیٰ نے سات نجباء یا فرمایا کہ نقباء عطا فرمائے ہیں جو اس کے رفقاء ہوتے ہیں لیکن مجھے چودہ عطا کئے ہیں۔ راوی کہتے ہیں کہ ہم نے پوچھا وہ کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں میرے دونوں بیٹے جعفر ابوبکر عمر مصعب بن عمیر بلال سلمان عمار مقداد حذیفہ اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے موقوفا منقول ہے۔

Sayyidina Ali ibn Abu Talib reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Every Prophet is given seven eminent men who are his friends, but I am given fourteen.” They asked him, “Who are they?” He said, “I and my two sons and Ja’far, Hamzah, Abu Bakr, Umar, Mus’ab ibn Umayr, Bilal, Salman, Ammar, Miqdad, Hudhayfah and Abdullah ibn Masud.

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کے مناقب