TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3722 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3722

حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ الْأَشْعَثِ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُلَيْمَانَ النَّوْفَلِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحِبُّوا اللَّهَ لِمَا يَغْذُوکُمْ مِنْ نِعَمِهِ وَأَحِبُّونِي بِحُبِّ اللَّهِ وَأَحِبُّوا أَهْلَ بَيْتِي بِحُبِّي قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

ابوداؤد سلیمان بن اشعث، یحیی بن معین، ہشام بن یوسف، عبداللہ بن سلیمان نوفلی، محمد بن علی بن عبداللہ بن عباس، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ سے محبت کرو اس لئے کہ وہ تمہیں اپنی نعمتوں میں سے کھلاتا ہے اور مجھ سے اللہ کی محبت کی وجہ محبت کرو اور اسی طرح میرے اہل بیت سے میری وجہ سے (محبت کرو) ۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Love Allah, for, He gives you sustenance from His bounties. And love me, because of Allah’s love, and love the people of my house, because of my love.

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کے مناقب