Jami' Tirmidhi — Hadith 3762
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَقَ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُؤَمَّلِ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی فِي بَيْتِ الزُّبَيْرِ مِصْبَاحًا فَقَالَ يَا عَائِشَةُ مَا أُرَی أَسْمَائَ إِلَّا قَدْ نُفِسَتْ فَلَا تُسَمُّوهُ حَتَّی أُسَمِّيَهُ فَسَمَّاهُ عَبْدَ اللَّهِ وَحَنَّکَهُ بِتَمْرَةٍ بِيَدِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
عبداللہ بن اسحاق جوہری، ابوعاصم، عبداللہ بن مؤمل، ابن ابی ملیکہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر میں چراغ (کی روشنی) دیکھی تو فرمایا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجھے یقین ہے کہ اسماء کے ہاں ولادت ہوئی ہے۔ تم لوگ اسکا نام نہ رکھنا میں خود اس کا نام رکھوں گا ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا نام عبداللہ رکھا اور کھجور چبا کر اسکے منہ میں دی۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Sayyidah Ayshah reported that the Prophet (SAW) saw the (light of a) lantern in the house of Zubayr and said, “0 Ayshah, I do not see Asma but that a child is born to her. Do not name him till I give him a name.” Then he named him Abdullah and chewed a date and rubbed the moistened date on the child’s palate. --------------------------------------------------------------------------------