TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3803 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3803

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ جَعْفَرٍ الْأَحْمَرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ أَحَبَّ النِّسَائِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاطِمَةُ وَمِنْ الرِّجَالِ عَلِيٌّ قَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ يَعْنِي مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

ابراہیم بن سعید جوہری، اسود بن عامر، جعفر احمر، عبداللہ بن عطاء، ابن بریدة، حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عورتوں میں سب سے زیادہ محبت حضرت فاطمہ سے اور مردوں میں سب سے زیادہ محبت حضرت علی سے تھی۔ ابراہیم کہتے ہیں یعنی آپ کے اہل بیعت میں سے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ ہم اس کو صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Buraydah (RA) reported that the dearest to Allah’s Messenger (SAW) among women was Fatimah and among men was Ali. Ibrahim said that this meant from ‘people of his household.’

Permalink

See the full chapter: باب حضرت فاطمہ کی فضیلت کے بارے میں