TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3832 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3832

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی وَالْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي هِشَامٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ زَائِدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُبَلِّغُنِي أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ شَيْئًا وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا مِنْ هَذَا مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ

محمد بن اسماعیل، عبیداللہ بن موسی، حسین بن محمد، اسرائیل، سدی، ولید بن ابی ہشام، زید بن زائدہ، ابن مسعود رضی اللہ عنہم سے روایت کی محمد بن اسماعیل نے انہوں نے عبیداللہ بن موسیٰ سے اور حسین بن محمد سے انہوں نے اسرائیل سے انہوں نے سدی سے انہوں نے ولید بن ابی ہشام سے انہوں نے زید بن زائدہ سے انہوں نے ابن مسعود سے انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی قسم کی حدیث نقل کی ہے یعنی اس سند کے علاوہ کسی اور سند سے۔

Sayyidina Abdullah ibn Mas’ud (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “No one must convey to me anything about anyone.”

Permalink

See the full chapter: باب ازواج مطہرات کی فضیلت کے بارے میں