TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3877 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3877

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَخْرَقَتْنَا نِبَالُ ثَقِيفٍ فَادْعُ اللَّهَ عَلَيْهِمْ قَالَ اللَّهُمَّ اهْدِ ثَقِيفًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

ابوسلمہ یحیی بن خلف، عبدالوہاب ثقفی، عبداللہ بن عثمان بن خثیم، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ہمیں بنو ثقیف کے تیروں نے جلا دیا ہے۔ لہذا ان کے لئے بد دعا کیجئے۔ آپ نے فرمایا۔ اللہ ثقیف والوں کو ھدایت دے۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Jabir (RA) reported that people said, “O Messenger of Allah! The arrows of the Thaqif have burned us, so curse them.” He said, “O Allah, guide Thaqif.” [Ahmed 14708]

Permalink

See the full chapter: باب بنو ثقیف اور بنو حنیفہ کے بارے میں