TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 390 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 390

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَهَا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَعَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ظہر سے پہلے دو رکعتیں اور ظہر کے بعد دو رکعتیں پڑھیں اس باب میں حضرت علی اور حضرت عائشہ سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی فرماتے ہیں کہ ابن عمر کی حدیث حسن صحیح ہے

Sayyiidina Ibn Umar (RA) said, “I prayed with the Prophet (SAW) two raka’at before and two after the zuhr.”

Permalink

See the full chapter: ظہر کے بعد دو رکعتیں پڑھنا