TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 395 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 395

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ وَأَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ مِهْرَانَ سَمِعَ جَدَّهُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَحِمَ اللَّهُ امْرَأً صَلَّی قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ حَسَنٌ

یحیی بن موسیٰ احمد بن ابراہیم محمود بن غیلان، ابوداؤد طیالسی، محمد بن مسلم بن مہران، ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس آدمی پر رحم کرے جو عصر سے پہلے چار رکعت پڑھے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن غریب ہے

Sayyidina Ibn Umar (RA) narrated that Allah’s Messenger (SAW) said, “May Allah show mercy to him who prays four raka’at before asr.”

Permalink

See the full chapter: عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھنا