TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 406 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 406

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ تِسْعَ رَکَعَاتٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ وَالْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَرَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ الْأَعْمَشِ نَحْوَ هَذَا

ہناد، ابوالاحوص، اعمش بن ابراہیم، اسود، عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو (9) نو رکعتیں پڑھا کرتے تھے اس باب میں ابوہریرہ زید بن خالد اور فضل بن عباس سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ کی یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے سفیان ثوری نے اسے اعمش سے اسی کی مثل روایت کیا ہے

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) used to pray in the night thirteen rak’at. --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: اسی سے متعلق