Jami' Tirmidhi — Hadith 54
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ الْأنْصَارِيِّ قَال سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ عِنْدَ کُلِّ صَلَاةٍ قُلْتُ فَأَنْتُمْ مَا کُنْتُمْ تَصْنَعُونَ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي الصَّلَوَاتِ کُلَّهَا بِوُضُوئٍ وَاحِدٍ مَا لَمْ نُحْدِثْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَحَدِيثُ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ حَدِيثٌ جَيِّدٌ غَرِيبٌ حَسَنٌ
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان بن سعید، عمرو بن عامر انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے سنا انس بن مالک سے وہ فرماتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو کرتے تھے ہر نماز کے لئے پس میں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس طرح کیا کرتے؟ انہوں نے فرمایا ہم کئی نماز ایک ہی وضو سے پڑھ لیا کرتے تھے جب تک کہ ہم بے وضو نہ ہو جائیں ابوعیسی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Amr ibn Aamir Ansari (RA) reported that he heard Sayyidina Anas ibn Malik (RA) say “The Prophet (SAW) used to perform ablution for every Salah”. He asked , “ What was your practice?” He said, “We let one ablution serve us many salah till the ablution was nullified”