TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 69 · Purity Narrated from the Messenger of Allah (PBUH)

Jami' TirmidhiHadith 69

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَهَنَّادٌ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا وُضُوئَ إِلَّا مِنْ صَوْتٍ أَوْ رِيحٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، ہناد، وکیع، شعبہ، سہیل بن ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وضو نہیں جب تک آواز نہ ہو یا ریح نہ نکلے امام ابوعیسی ترمذی نے کہا یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger(SAW) said , “It is not necessary to make ablution till one makes a sound or one breaks wind”

Permalink

See the full chapter: ہوا کے خارج ہونے سے وضو کا ٹوٹ جانا