TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 823 · Explanation of Hajj

Jami' TirmidhiHadith 823

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَی الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ رَاکِبًا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ وَقُدَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَأُمِّ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ بَعْضِ أَهْلِ الْعِلْمِ وَاخْتَارَ بَعْضُهُمْ أَنْ يَمْشِيَ إِلَی الْجِمَارِ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَمْشِي إِلَی الْجِمَارِ وَوَجْهُ هَذَا الْحَدِيثِ عِنْدَنَا أَنَّهُ رَکِبَ فِي بَعْضِ الْأَيَّامِ لِيُقْتَدَی بِهِ فِي فِعْلِهِ وَکِلَا الْحَدِيثَيْنِ مُسْتَعْمَلٌ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ

احمد بن منیع، یحیی بن زکریا، ابن ابی زائدہ، حجاج، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن (دس ذوالحجہ کو) سوار ہو کر جمرہ عقبہ پر کنکریاں ماریں۔ اس باب میں حضرت جابر قدانہ بن عبد اللہ۔ اور ام سلیمان بن عمرو بن احوص سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ ابن عباس کی حدیث حسن ہے۔ بعض اہل علم کا اسی حدیث پر عمل ہے، بعض اہل علم کہتے ہیں کہ کنکریاں پیدل چل کر مارنی چاہییں ہمارے نزدیک حدیث کا مطلب یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بعض اوقات سوار ہو کر کنکریاں ماریں تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فعل کی پیروی کی جائے اہل علم کا دونوں حدیثوں پر عمل ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet cast pebbles at the jamrat while riding (a beast). [Ahmed2056, Ibn e Majah 3034]

Permalink

See the full chapter: سوار ہو کر کنکریاں مارنا