Mishkat Sharif — Hadith (internal ref #1910921)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم یَقُوْلُ فِیْ صَلٰوتِہٖ بَعْدَ التَّشَھُّدِ اَحْسَنُ الْکَلَامِ کَلَامُ اﷲِ وَاَحْسَنُ الْھُدْیِ ھَدْیُ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وسلم۔ (رواہ النسائی )
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز میں التحیات کے بعد فرماتے تھے، بہترین کلاموں کا کلام اللہ کا ہے اور بہت بہترین طریقوں کا طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے روایت کیا اس کو نسائی نے۔"
-