TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920404 · Virtue of Charity

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920404)

وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " لقد رأيت رجلا يتقلب في الجنة في شجرة قطعها من ظهر الطريق كانت تؤذي الناس " . رواه مسلم

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے ایک شخص کو دیکھا جو جنت میں پھرتا تھا اور چین کرتا تھا کیونکہ اس نے ایک ایسے درخت کو کاٹ ڈالا تھا جو راستے پر تھا اور لوگوں کو تکلیف پہنچاتا تھا۔ (مسلم)

-

Permalink

See the full chapter: راستے سے تکلیف دہ چیز دور کردینے کا اجر