TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1931121 · Distribution of War Booty and Its Misappropriation

Mishkat SharifHadith (internal ref #1931121)

وعن رافع بن خديج قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يجعل في قسم المغانم عشرا من الشاء ببعير . رواه النسائي

اور حضرت رافع ابن خدیج کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مال غنیمت کی تقسیم کے وقت ایک اونٹ کو دس بکریوں کے برابر قرار دیتے ۔ " (نسائی )

-

Permalink

See the full chapter: ایک اونٹ دس بکریوں کے برابر ہے