TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940201 · Explanation of Drinks

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940201)

وعن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه نهى أن يشرب الرجل قائما . رواه مسلم

اور حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی شخص کھڑے ہو کر پئے ۔" (مسلم )

-

Permalink

See the full chapter: کھڑے ہو کر پانی مت پیو