TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940225 · Explanation of Drinks

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940225)

وعن جابر قال : كان ينبذ لرسول الله صلى الله عليه وسلم في سقائه فإذا لم يجدوا سقاء ينبذ له في تور من حجارة . رواه مسلم

اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مشک میں نبیذ بنائی جاتی تھی اور اگر کسی وقت مشک نہ ملتی تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے پتھر کے برتن میں نبیذ بنائی جاتی تھی ۔" (مسلم )

-

Permalink

See the full chapter: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے نبیذ بنانے کا ذکر