TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940336 · Statement on Clothing

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940336)

عن ابن عمر قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يلبس النعال التي ليس فيها شعر . رواه البخاري

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو پاپوش مبارک پہنے ہوئے دیکھا ہے اس میں بال نہیں تھے ! ۔" (بخاری )

-

Permalink

See the full chapter: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پاپوش مبارک