TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940389 · Statement on Clothing

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940389)

وعن أنس قال كانت لي ذؤابة فقالت لي أمي لا أجزها كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يمدها ويأخذها . رواه أبو داود .

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میرے سر پر لمبے بال تھے میری والدہ کاٹنے سے منع کرتی تھیں کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان بالوں کو پکڑتے تھے (لہٰذا میں برکت حاصل کرنے کے لئے ان بالوں کو یونہی چھوڑوں گی ۔" (ابوداؤد )

-

Permalink

See the full chapter: مردوں کے بالوں کی زیادہ لمبائی ناپسندیدہ