TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 11385 · A B C

Musnad Ahmad — Hadith 11385

قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الضِّيَافَةُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ فَمَا بَعْدُ فَصَدَقَةٌ

اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ضیافت تین دن تک ہوتی ہے ، اس کے بعد جو کچھ ہوتا ہے ، وہ صدقہ ہوتا ہے ۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی مرویات