TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 2049 · A B C

Musnad AhmadHadith 2049

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَا سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ فِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ وَهِيَ تَمَامٌ وَالْوَتْرُ فِي السَّفَرِ سُنَّةٌ

حضرت ابن عمرو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر میں دو رکعت پڑھنے کا طریقہ متعین فرما دیاہے اس لئے یہ دو رکعتیں ہی مکمل ہیں ، نامکمل نہیں ، اور سفر میں وتر پڑھنا بھی سنت سے ثابت ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: عبداللہ بن عباس کی مرویات