TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 2313 · A B C

Musnad AhmadHadith 2313

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ كُلُوا فِي الْقَصْعَةِ مِنْ جَوَانِبِهَا وَلَا تَأْكُلُوا مِنْ وَسَطِهَا فَإِنَّ الْبَرَكَةَ تَنْزِلُ فِي وَسَطِهَا

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پیالے برتن کے کناروں سے کھانا کھایا کرو ، درمیان سے نہ کھایا کرو ، کیونکہ کھانے کے درمیان میں برکت نازل ہوتی ہے۔ ( اور سب طرف پھیلتی ہے)

-

Permalink

See the full chapter: عبداللہ بن عباس کی مرویات