Musnad Ahmad — Hadith 23753
حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ قَالَ حَدَّثَتْنِي أُمُّ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرْقُدُ لَيْلًا وَلَا نَهَارًا فَيَسْتَيْقِظُ إِلَّا تَسَوَّكَ
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات یا دن کے جس حصے میں بھی سوکر بیدار ہوتے تو مسواک ضرور فرماتے۔
-