TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 1322 · Book on Theft

Muwatta Imam MalikHadith 1322

عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَکَمِ أُتِيَ بِإِنْسَانٍ قَدْ اخْتَلَسَ مَتَاعًا فَأَرَادَ قَطْعَ يَدِهِ فَأَرْسَلَ إِلَی زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ يَسْأَلُهُ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ لَيْسَ فِي الْخُلْسَةِ قَطْعٌ

ابن شہاب سے روایت ہے کہ مروان بن حکم کے پاس ایک شخص آیا جو کسی کا مال اچک لے گیا تھا مروان نے اسکا ہاتھ کاٹنا چاہا پھر زید بن ثابت کے پاس ایک شخص کو بھیجا یہ مسئلہ پوچھنے کو انہوں نے کہا اچکے کا ہاتھ نہ کاٹا جائے گا ۔

Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab that Marwan ibn al-Hakam was brought a man who had snatched some goods and he wanted to cut off his hand. He sent to Zayd ibn Thabit to ask him about it. Zayd ibn Thabit said to him, "The hand is not cut off for what is stolen by chance, openly, in haste."

Permalink

See the full chapter: جن صورتوں میں ہاتھ نہیں کاٹا جاتا ان کا بیان