TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 218 · Book on Jumu'ah (Friday Prayer)

Muwatta Imam MalikHadith 218

حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنْ الْکَلَامِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذَا نَزَلَ الْإِمَامُ عَنْ الْمِنْبَرِ قَبْلَ أَنْ يُکَبِّرَ فَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ لَا بَأْسَ بِذَلِکَ

امام مالک سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا ابن شہاب زہری سے کہا جب امام منبر سے اترے خطبہ پڑھ کر تو قبل تکبیر کے بات کہنا کیسا ہے کہ ابن شہاب نے کچھ قباحت نہیں ہے ۔

-

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن خطبہ ہو تو چپ رہنا چاہئے ۔