TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 219 · Book on Jumu'ah (Friday Prayer)

Muwatta Imam MalikHadith 219

حَدَّثَنِي يَحْيَى عَنْ مَالِك عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مَنْ أَدْرَكَ مِنْ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَلْيُصَلِّ إِلَيْهَا أُخْرَى قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَهِيَ السُّنَّةُ

ابن شہاب سے روایت ہے کہ وہ کہتے تھے جو شخص جمعہ کی نماز کی ایک رکعت پائے تو وہ ایک رکعت ادا کرے یہی سنت ہے ۔

-

Permalink

See the full chapter: جس نے امام کے ساتھ ایک رکعت جمعہ کی پائی اس کا بیان