TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 723 · Book on Hajj

Muwatta Imam MalikHadith 723

عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَکِّيِّ أَنَّهُ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ يَطُوفُ بَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ ثُمَّ يَدْخُلُ حُجْرَتَهُ فَلَا أَدْرِي مَا يَصْنَعُ

ابو زبیر مکی سے روایت ہے کہ دیکھا میں نے عبداللہ بن عباس کو طواف کرتے تھے بعد عصر کے پھر جاتے تھے اپنے حجرے میں پھر معلوم نہیں وہاں کیا کرتے تھے۔

Yahya related to me from Malik that Abu'z Zubayr al-Makki said, "I saw Abdullah ibn Abbas doing tawaf after asr. Then he went into his room and I do not know what he did."

Permalink

See the full chapter: دو گانہ طواف کا ادا کرنا بعد نماز صبح یا عصر کے