TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1043 · Discussion on Qasr Salah

Sahih BukhariHadith 1043

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا حَرْبٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ هَاتَيْنِ الصَّلَاتَيْنِ فِي السَّفَرِ يَعْنِي الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ

اسحاق، عبدالصمد، حرب، یحیی ، حفص بن عبیداللہ بن انس بیان کرتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان دونوں نمازوں یعنی مغرب اور عشاء کو سفر میں ایک ساتھ ملا کر پڑھتے تھے۔

Narrated Anas: Allah's Apostle used to offer these two prayers together on journeys i.e. the Maghrib and the 'Isha'. ________________________________________

Permalink

See the full chapter: جب مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ پڑھے تو کیا اذان یا اقامت کہے