TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1057 · Discussion on Qasr Salah

Sahih BukhariHadith 1057

Narrated by Jundab bin 'Abdullah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ جُنْدَبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ احْتَبَسَ جِبْرِيلُ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ امْرَأَةٌ مِنْ قُرَيْشٍ أَبْطَأَ عَلَيْهِ شَيْطَانُهُ فَنَزَلَتْ وَالضُّحَی وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَی مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلَی

محمد بن کثیر، سفیان، اسود بن قیس، جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جبرائیل علیہ السلام نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آنے سے رک گئے، تو قریش کی ایک عورت نے کہا کہ اس کے شیطان نے تاخیر کی، تو اس پر یہ آیت اتری وَالضُّحٰى۔وَالَّيْلِ اِذَا سَ جٰى۔مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى 93۔ الضحی : 1۔3) الخ یعنی قسم ہے چاشت کے وقت کی اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے تم کو تمہارے رب نے نہ تو چھوڑا اور نہ اس نے دشمنی کی۔

Narrated Jundab bin 'Abdullah : Gabriel did not come to the Prophet (for some time) and so one of the Quraish women said, "His Satan has deserted him." So came the Divine Revelation: "By the forenoon And by the night When it is still! Your Lord (O Muhammad) has neither Forsaken you Nor hated you." (93.1-3) ________________________________________

Permalink

See the full chapter: مریض کیلئے تمام قیام چھوڑ دینے کا بیان