Sahih Bukhari — Hadith (internal ref #1131190)
Narrated by Abu Huraira
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّی تَطْمَئِنَّ جَالِسًا
ابن بشار یحیی عبیداللہ سعید اپنے والد سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر سر اٹھا یہاں تک کہ اطمینان سے بیٹھ جائے۔
Narrated Abu Huraira: The Prophet said (in the above narration No. 268), "And then raise your head till you feel at ease while sitting. "