Sahih Bukhari — Hadith 1423
Narrated by 'Aisha
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ أَخْبَرَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ نَرَی الْجِهَادَ أَفْضَلَ الْعَمَلِ أَفَلَا نُجَاهِدُ قَالَ لَا لَکِنَّ أَفْضَلَ الْجِهَادِ حَجٌّ مَبْرُورٌ
عبدالرحمن بن مبارک، خالد، حبیب بن ابی عمرہ، عائشہ بنت طلحہ، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم جہاد کو سب سے بہترعمل سمجھتی ہیں تو کیا ہم بھی جہاد نہ کریں ؟ آپ نے فرمایا کہ (تمہارے لئے) سب سے افضل جہاد حج مقبول ہے۔
Narrated 'Aisha: (the mother of the faithful believers) I said, "O Allah's Apostle! We consider Jihad as the best deed." The Prophet said, "The best Jihad (for women) is Hajj Mabrur. " ________________________________________