TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1451 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1451

Narrated by Ibn Umar

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي صَالِحُ بْنُ کَيْسَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَهَلَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ قَائِمَةً

ابوعاصم، ابن جریج، صالح بن کیسان، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت لبیک کہی، کہ جب آپ کی سواری سیدھی کھڑی ہوگئی۔

Narrated Ibn Umar: The Prophet (p.b.u.h) recited Talbiya when he had mounted his Mount and was ready to set out.

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جو اس وقت لبیک کہے جب کہ اس کی سواری سیدھی کھڑی ہوجائے۔