Sahih Bukhari — Hadith 1497
Narrated by Isma'li bin Abu Khalid
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ وَصَلَّی خَلْفَ الْمَقَامِ رَکْعَتَيْنِ وَمَعَهُ مَنْ يَسْتُرُهُ مِنْ النَّاسِ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ أَدَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْکَعْبَةَ قَالَ لَا
مسدد، خالد بن عبداللہ ، اسماعیل بن ابی خالد، عبداللہ ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ کیا تو خانہ کعبہ کا طواف کیا اور مقام ابراہیم کے پیچھے دو رکعت نماز پڑھی اور آپ کے ساتھ ایک آدمی تھا جو آپ کو لوگوں سے چھپائے ہوئے تھا اور ایک شخص نے عبداللہ بن ابی اوفی سے پوچھا، کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ میں داخل ہوئے تھے؟ انہوں نے جواب دیا نہیں۔
Narrated Isma'li bin Abu Khalid: 'Abdullah bin Abu Aufa said, "Allah's Apostle performed the 'Umra. He performed Tawaf of the Ka'ba and offered two Rakat behind the Maqam (Abraham's place) and was accompanied by those who were screening him from the people." Somebody asked 'Abdullah, "Did Allah's Apostle enter the Ka'ba?" 'Abdullah replied in the negative. ________________________________________