TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1525 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1525

Narrated by Ibn Abbas

حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ بِالْبَيْتِ وَهُوَ عَلَی بَعِيرٍ کُلَّمَا أَتَی عَلَی الرُّکْنِ أَشَارَ إِلَيْهِ بِشَيْئٍ فِي يَدِهِ وَکَبَّرَ

اسحاق واسطی، خالد حذاء، عکرمہ، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کا طواف اونٹ پر سوار ہو کر کیا، جب بھی آپ حجر اسود کے سامنے آتے تو اپنے ہاتھ سے ایک چیز کے ساتھ آپ اشارہ کرتے اور تکبیر کہتے تھے۔

Narrated Ibn Abbas: Allah's Apostle performed Tawaf (of the Kaba) ending a camel (at that time the Prophet had foot injury). Whenever he came to the Corner (having the Black Stone) he would point out towards it with a thing in his hand and say, "Allahu-Akbar." ________________________________________

Permalink

See the full chapter: مریض کا سوار ہو کر طواف کرنے کا بیان ۔