TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1527 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1527

Narrated by Ibn Umar

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ اسْتَأْذَنَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيتَ بِمَکَّةَ لَيَالِيَ مِنًی مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ فَأَذِنَ لَهُ

عبداللہ بن محمد ابی الاسود، ابوضمرہ، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ عباس بن عبدالمطلب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت چاہی کہ منیٰ کی راتوں میں مکہ میں حاجیوں کو پانی پلانے کے لئے رات گزاریں، تو آپ نے ان کو اجازت دیدی۔

Narrated Ibn Umar: Al Abbas bin Abdul-Muttalib asked the permission of Allahs Apostle to let him stay in Mecca during the nights of Mina in order to provide the pilgrims with water to drink, so the Prophet permitted him. ________________________________________

Permalink

See the full chapter: حاجیوں کو پانی پلانے کا بیان ۔