TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1545 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1545

Narrated by 'Abdullah bin 'Umar

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی رَکْعَتَيْنِ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ صَدْرًا مِنْ خِلَافَتِهِ

ابراہیم بن منذر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اور ابوبکر رضی اللہ عنہ، عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنی خلافت کی ابتداء میں منیٰ میں دو رکعت نماز پڑھی۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar : Allah's Apostle offered a two-Rakat prayer at Mina. Abu Bakr, 'Umar and 'Uthman, (during the early years of his caliphate) followed the same practice.

Permalink

See the full chapter: منیٰ میں نماز پڑھنے کا بیان ۔