TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1547 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1547

Narrated by 'Abdullah bin Masud

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکْعَتَيْنِ وَمَعَ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَکْعَتَيْنِ وَمَعَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ تَفَرَّقَتْ بِکُمْ الطُّرُقُ فَيَا لَيْتَ حَظِّي مِنْ أَرْبَعٍ رَکْعَتَانِ مُتَقَبَّلَتَانِ

قبیصہ بن عقبہ، سفیان، اعمش، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید، عبداللہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو رکعتیں پڑھیں اور عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ دو رکعتیں پڑھیں، پھر تمہارے طریقے مختلف ہوگئے، (حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ جو منیٰ میں پوری نماز پڑھتے تھے یہ انکا اپنا اجتہاد تھا جس کی کیا وجہ تھی؟ اس کے بارے میں مختلف اقوال ہیں تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو فتح الباری ص اج، باب یقصر اذاخرج من موضعہ) کاش چار رکعتوں میں سے دو مقبول رکعتیں میرے حصہ میں آئیں۔

Narrated 'Abdullah bin Masud: I offered (only a) two Rakat prayer with the Prophet (at Mina), and similarly with Abu Bakr and with 'Umar, and then you d offered in opinions. Wish that I would be lucky enough to have two of the four Rakat accepted (by Allah). ________________________________________

Permalink

See the full chapter: منیٰ میں نماز پڑھنے کا بیان ۔