TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1595 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1595

Narrated by Nafi'

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ سَمِعَ خَالِدَ بْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کَانَ يَنْحَرُ فِي الْمَنْحَرِ قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ مَنْحَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

`اسحاق بن ابراہیم، خالد بن حارث، عبیداللہ بن عمر، نافع سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ قربانی کرنے کی جگہ قربانی کرتے تھے، عبیداللہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذبح کرنے کی جگہ میں ذبح کرتے تھے۔

Narrated Nafi': 'Abdullah (bin 'Umar), used to slaughter (his sacrifice) at the Manhar. ('Ubaidullah, a sub-narrator said, "The Manhar of Allah's Apostle.")

Permalink

See the full chapter: منیٰ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قربانی کرنے کی جگہ پر قربانی کرنے کا بیان ۔