TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1597 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1597

Narrated by Sahl bin Bakkar

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ وَذَکَرَ الْحَدِيثَ قَالَ وَنَحَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ سَبْعَ بُدْنٍ قِيَامًا وَضَحَّی بِالْمَدِينَةِ کَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ مُخْتَصَرًا

سہل بن بکار، وہیب، ایوب، ابوقلابہ، انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں اور حدیث کو مختصر طور پر بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے سات اونٹ کھڑے کر کے ذبح کئے، اور مدینہ میں دو ابلق سینگ والے مینڈھے ذبح کئے۔

Narrated Sahl bin Bakkar: The narration of Anas abridged, saying, "The Prophet slaughtered seven Budn (camels) while standing, with his own hands. On the day of 'Id-ul-Adha he slaughtered (sacrificed) two horned rams, black and white in color. ________________________________________

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جو اپنے ہاتھ سے نحر کرے ۔